
امریکی اداکار کے ہاتھوں پستول چلنے سے خاتون ہلاک
ہالی ووڈ ادکار ایلک بالڈون اپنی نئی فلم 'رسٹ' کی شوٹنگ کر رہے تھے جب انہوں نے شوٹنگ میں استعمال ہونے والی بارود سے بھری پستول کا ٹرگر دبا دیا۔ حادثے میں فلم کی ڈائریکٹر آف سینماٹوگرافی ہلاک اور ڈائریکٹر زخمی ہو گئے۔ ویڈیو دیکھیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XH99Wg
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XH99Wg
0 Response to "امریکی اداکار کے ہاتھوں پستول چلنے سے خاتون ہلاک"
Post a Comment