-->
'پہلے افغانستان غریب ملک تھا اب وہاں فاقہ کشی ہے'

'پہلے افغانستان غریب ملک تھا اب وہاں فاقہ کشی ہے'

بین الاقوامی ریسکیو کمیٹی کے سربراہ ڈیوڈ ملی بینڈ کا کہنا ہے کہ چھ ماہ قبل تک افغانستان دنیا کا غریب ملک تھا۔ لیکن اب وہاں غربت کا یہ عالم ہے کہ لوگ اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے اپنے اعضا فروخت کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے افغانستان کی صورت ِحال پر امریکی کانگریس میں ہونے والی سماعت کے دوران کیا جس کا مزید احوال بتا رہی ہیں وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/gFx8szC

Related Posts

0 Response to "'پہلے افغانستان غریب ملک تھا اب وہاں فاقہ کشی ہے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3