-->
ایم آئی ٹی میں شعبہ سائنس کی پاکستانی نژاد سربراہ کی کہانی

ایم آئی ٹی میں شعبہ سائنس کی پاکستانی نژاد سربراہ کی کہانی

دنیا بھر میں بہت سی خواتین نے مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ ایسی ہی خواتین میں پاکستانی نژاد ماہرِ طبیعات نرگس ماولوالا بھی ہیں جو امریکی یونیورسٹی ایم آئی ٹی میں شعبہ سائنس کی ڈین ہیں۔ وہ کششِ ثقل سے متعلق تحقیق کرنے والے سائنس دانوں کی ٹیم میں بھی شامل تھیں۔ اُن کا یہ سفر کیسا رہا جانیے اُن کی وائس آف امریکہ کی نمائندہ صبا شاہ خان سے گفتگو میں۔۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mKkVOoH

Related Posts

0 Response to "ایم آئی ٹی میں شعبہ سائنس کی پاکستانی نژاد سربراہ کی کہانی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3