-->
کرونا وبا: بچوں کو اسکول میں کیسے محفوظ رکھا جا سکتا ہے؟

کرونا وبا: بچوں کو اسکول میں کیسے محفوظ رکھا جا سکتا ہے؟

کرونا وائرس کی ڈیلٹا اور اومیکرون اقسام کی وجہ سے کچھ والدین کو فکر ہے کہ بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث یہ وبا ان کے بچوں کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔ والدین کی اسی فکر کو صبا شاہ خان نے بچوں کے ڈاکٹر برائن کارن رئیش کے سامنے رکھا تو ان کا کیا کہنا تھا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3rjRSNJ

Related Posts

0 Response to "کرونا وبا: بچوں کو اسکول میں کیسے محفوظ رکھا جا سکتا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3