
جو بائیڈن کی حکومت میں شامل مسلمان امریکی
سال 2020 کے امریکی انتخابات میں مسلمان شہریوں کے ووٹوں میں سے 60 فی صد سے زائد ووٹ جو بائیڈن کے حق میں ڈالے گئے۔ مسلم تنظیمیں امریکی انتظامیہ میں مسلمان شہریوں کو بھی اعلیٰ عہدوں پر دیکھنے کی خواہش مند ہیں۔ اب تک مسلم امریکی کون سے عہدے حاصل کرنے میں کامیاب رہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30UdeEd
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30UdeEd
0 Response to "جو بائیڈن کی حکومت میں شامل مسلمان امریکی"
Post a Comment