
امریکہ میں طلبہ آن لائن تعلیم کے حق میں کیوں نہیں ہیں؟
امریکہ میں کرونا کیسز دوبارہ بڑھنے سے طلبہ کی تعلیمی زندگی بہت زیادہ متاثر ہو رہی ہے۔ کیلیفورنیا کی بہت سی جامعات نے کیمپس کلاسز منسوخ کر کے آن لائن کلاسز کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسے میں دیگر ممالک سے امریکہ آئے ہوئے طلبہ کے کیا تحفظات ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31DpaOL
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31DpaOL
0 Response to "امریکہ میں طلبہ آن لائن تعلیم کے حق میں کیوں نہیں ہیں؟"
Post a Comment