
سیاہ فام امریکی شہری کے قتل کے جرم میں تین افراد کو عمر قید
احمد آربری کا قتل ابتداً زیادہ توجہ حاصل نہیں کر سکا تھا۔ لیکن قتل کے دو ماہ بعد اس وقت اس واقعے نے امریکہ بھر کی توجہ حاصل کرلی تھی جب اس قتل کی وہ ویڈیو آن لائن لیک ہو گئی تھی جو ولیم روڈی برائن نے اپنے سیل فون سے بنائی تھی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3F8z3l6
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3F8z3l6
0 Response to "سیاہ فام امریکی شہری کے قتل کے جرم میں تین افراد کو عمر قید"
Post a Comment