
کیا بائیڈن انتظامیہ کے آنے سے پاکستان امریکہ تعلقات میں بہتری آئی ہے؟
امریکی صدر بائیڈن کی انتظامیہ کے پہلے سال کے دوران اسلام آباد اور واشنگٹن کے تعلقات اتار چڑھاؤ کا شکار رہے۔ اس دوران اگرچہ دونوں ممالک کی اعلیٰ قیادت کے درمیان رابطہ نہیں ہوا البتہ مختلف شعبوں میں تعاون جاری ہے۔ اس بارے میں سے مبصرین کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے عاصم علی رانا کی رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ItcpGe
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ItcpGe
0 Response to "کیا بائیڈن انتظامیہ کے آنے سے پاکستان امریکہ تعلقات میں بہتری آئی ہے؟"
Post a Comment