
کرونا سے متاثر ہونے پر پھیپھڑوں کی پیوند کاری کرانے والے امریکی کی کہانی
ایسے مریض جن کے پھیپھڑوں کو کرونا وائرس سے شدید نقصان پہنچا ہو، کا صحت یاب ہونا معجزہ سمجھا جاتا ہے البتہ اب امریکہ سمیت دنیا کے کئی ممالک میں کرونا سے متاثر ایسے لوگوں کے پھیپھڑوں کی پیوند کاری کی جا رہی ہے۔ ایک ایسے ہی مریض کے بارے میں جانتے ہیں 'لائف 360' میں صبا شاہ خان سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3KK54nU
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3KK54nU
0 Response to "کرونا سے متاثر ہونے پر پھیپھڑوں کی پیوند کاری کرانے والے امریکی کی کہانی"
Post a Comment