-->
امریکہ نے بحیرہ عرب میں مچھلیاں پکڑنے والے جہاز پر لدا اسلحہ قبضے میں لے لیا

امریکہ نے بحیرہ عرب میں مچھلیاں پکڑنے والے جہاز پر لدا اسلحہ قبضے میں لے لیا

اسلحے سے بھرا بحری جہاز بظاہر کسی ملک کی ملکیت نہیں لگتا تھا، لیکن جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ یہ بحری جہاز ایران سے چلا تھا اور یہ اس سمندری راستے سے گزرا جس کے ذریعے یمن کے حوثی گروپ کو غیر قانونی طور پر اسلحہ پہنچایا جاتا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33YAzd3

Related Posts

0 Response to "امریکہ نے بحیرہ عرب میں مچھلیاں پکڑنے والے جہاز پر لدا اسلحہ قبضے میں لے لیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3