-->
امریکہ میں پاکستانی طلبہ کے لیے کتنے مواقع ہیں؟

امریکہ میں پاکستانی طلبہ کے لیے کتنے مواقع ہیں؟

پاکستان میں بے شمار طلبہ ایسے ہیں جو امریکہ جا کر تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن ان کے ذہنوں میں متعدد سوالات بھی ہوتے ہیں کہ وہ امریکہ جائیں کیسے اور کون سی یونیورسٹی میں داخلہ لیں؟ امریکہ میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ یہاں آنے کے خواہش مندوں کو کیا مشورہ دیتے ہیں؟ جانیے 'سمپلی امریکہ' میں فائزہ بخاری سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30QVY6u

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں پاکستانی طلبہ کے لیے کتنے مواقع ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3