
بس ڈرائیور سے ورلڈ چیمپئن بننے والی امریکی خاتون باکسر کی کہانی
امریکہ سے تعلق رکھنے والی ٹوری نیلسن نے جب باکسنگ کی دنیا میں قدم رکھا تو وہ دو بچوں کی ماں تھیں اور ان کی عمر 29 برس تھی۔ باکسنگ رنگ میں اترنے سے قبل ٹوری ایک اسکول بس ڈرائیور تھیں اور انہوں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ وہ 13 مرتبہ باکسنگ کی عالمی چیمپئن بن سکیں گی۔ امریکی خاتون باکسر کی کہانی دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/W931hL0
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/W931hL0
0 Response to "بس ڈرائیور سے ورلڈ چیمپئن بننے والی امریکی خاتون باکسر کی کہانی"
Post a Comment