
قازقستان میں کیا ہو رہا ہے؟
قازقستان کے صدر نے ملک میں جاری حالیہ احتجاجی تحریک کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ لیکن اس وسطی ایشیائی ملک کی صورتِ حال اب بھی غیر یقینی ہے۔ قازقستان کے حالات خطے پر کیسے اثر انداز ہو سکتے ہیں اور یہاں کسی تبدیلی کی صورت میں عالمی طاقتوں کے مفادات کیسے متاثر ہو سکتے ہیں؟ جانیے اس ایکسپلینر میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3FfWx84
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3FfWx84
0 Response to "قازقستان میں کیا ہو رہا ہے؟"
Post a Comment