
مستقبل میں سانحۂ مری جیسے واقعات سے کیسے بچا جائے؟
پاکستان کے سیاحتی مقام مری میں ہفتے کو ہونے والی برف باری کے دوران سیاحوں کی ہلاکت پر حکومت کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں سرد موسم اور برف باری کے نتیجے متعدد حادثات ہوتے ہیں۔ لیکن اس طرح کے واقعات سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3qhMFGU
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3qhMFGU
0 Response to "مستقبل میں سانحۂ مری جیسے واقعات سے کیسے بچا جائے؟"
Post a Comment