-->
پاک امریکہ تعلقات میں بہت زیادہ بہتری کی توقع کم ہے، تجزیہ کار

پاک امریکہ تعلقات میں بہت زیادہ بہتری کی توقع کم ہے، تجزیہ کار

پاک۔ امریکہ رابطوں میں گزشتہ کچھ عرصے میں اضافہ ہوا ہے۔ تاہم واشنگٹن میں کیٹو انسٹی ٹیوٹ سے منسلک تجزیہ کار سحر خان کہتی ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان رابطے بڑھے ضرور ہیں لیکن کیا باہمی تعلقات ازسرِ نو ترتیب دیے جا رہے ہیں، اس کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔ مزید دیکھیے اس وڈیو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qPNXvDg

Related Posts

0 Response to "پاک امریکہ تعلقات میں بہت زیادہ بہتری کی توقع کم ہے، تجزیہ کار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3