-->
نیویارک میں صحت عامہ کے ملازمین کو کرونا ویکسین لگوانے کی ڈیڈلائن کا سامنا

نیویارک میں صحت عامہ کے ملازمین کو کرونا ویکسین لگوانے کی ڈیڈلائن کا سامنا

ڈاکٹرز کی طرف سے تصدیق شدہ استثنا یا چھوٹ کے بغیر ویکسین لگوانے سے انکاری ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیا جائے گا۔ فارغ کیے جانے والے ملازمین بے روزگاری الاوئنس حاصل کرنے کے اہل بھی نہیں ہوں گے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3AHGj6h

0 Response to "نیویارک میں صحت عامہ کے ملازمین کو کرونا ویکسین لگوانے کی ڈیڈلائن کا سامنا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3