
دارلحکومت واشنگٹن سمیت امریکہ کے مشرقی علاقوں میں طوفان اوربرف باری،کئی علاقے بجلی سےمحروم
میری لینڈ اور ورجینیا کے حکام نے بتایا ہے کہ پیر کے روز متعدد ہائی ویز پرحادثات پیش آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں،اور حکام کی جانب سے لوگوں کو تلقین کی جاتی رہی کہ جہاں تک ممکن ہو سفر سے اجتناب کیا جائے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mSfbN6
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mSfbN6
0 Response to "دارلحکومت واشنگٹن سمیت امریکہ کے مشرقی علاقوں میں طوفان اوربرف باری،کئی علاقے بجلی سےمحروم"
Post a Comment