
امریکہ: کرونا وائرس کے روزانہ نئے کیسز چار لاکھ سے زیادہ، وزیر دفاع آسٹن کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو
وبائی امراض کے امریکہ کے اعلیٰ ترین ماہر ڈاکٹر فاؤچی نے کرونا وائرس کی حالیہ لہر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب روزانہ اوسطاً چار لاکھ نئے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں اور اسپتالوں میں داخل ہونے والوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3t9DVo7
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3t9DVo7
0 Response to "امریکہ: کرونا وائرس کے روزانہ نئے کیسز چار لاکھ سے زیادہ، وزیر دفاع آسٹن کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو"
Post a Comment