
افغان عوام کے لیے امریکہ کی30 کروڑ 80 لاکھ ڈالرکی امداد کا اعلان
امریکہ کی سلامتی کونسل کی ترجمان ایملی ہورن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کے لیے اعلان کردہ امداد براہ راست یو ایس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ سے انسانی امداد کی غیر سرکاری تنظیموں کو فراہم کی جائے گی
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fgTPEI
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fgTPEI
0 Response to "افغان عوام کے لیے امریکہ کی30 کروڑ 80 لاکھ ڈالرکی امداد کا اعلان"
Post a Comment