
امریکی شہرڈینور میں ایک روز قبل فائرنگ سےپانچ افراد کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات جاری
فائرنگ شام 5 بجے کے فوراً بعد شروع ہوئی۔ پولیس کے عہدے دار، پال پازن نے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ براڈوے کے ساتھ وسطی ڈینور میں ایک مصروف سڑک پرپیش آیا،جہاں دکانیں، شراب خانے اور ریستوران واقع ہیں، فائرنگ سے دو خواتین ہلاک اور ایک مرد زخمی ہوا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3z93pTb
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3z93pTb
0 Response to "امریکی شہرڈینور میں ایک روز قبل فائرنگ سےپانچ افراد کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات جاری"
Post a Comment