-->
امریکی مڈٹرم الیکشن: ری پبلکن پارٹی ایوانِ نمائندگان کا کنٹرول حاصل کرنے کے قریب

امریکی مڈٹرم الیکشن: ری پبلکن پارٹی ایوانِ نمائندگان کا کنٹرول حاصل کرنے کے قریب

ری پبلکن اب تک 435 رکنی ایوان نمائندگان میں 212 نشستوں کے ساتھ ڈیموکریٹس پر سبقت حاصل کر چکے ہیں۔ ڈیمو کریٹس اب تک 204 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ ایوان میں اکثریت حاصل کرنے کے لیے کسی بھی پارٹی کو 218 نشستیں جیتنے کی ضرورت ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HI5Rw1Z

0 Response to "امریکی مڈٹرم الیکشن: ری پبلکن پارٹی ایوانِ نمائندگان کا کنٹرول حاصل کرنے کے قریب"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3