-->
امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ، فٹ بال ٹیم کےتین ارکان ہلاک دو زخمی

امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ، فٹ بال ٹیم کےتین ارکان ہلاک دو زخمی

پیر کے روز یونیورسٹی میں تمام کلاسز منسوخ کر دی گئیں اور شارلٹس ویل کیمپس سنسان ہو گیا۔ یو نیورسٹی آف ورجینیا کے صدر جم رائن نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے گئے ایک خط میں کہا کہ شوٹنگ کا یہ واقعہ اتوار کی رات ساڑھے دس بجے پیش آیا۔ انہوں نے مزید لکھا کہ یہ ایسا پیغام ہے کہ کبھی کسی کو نہ بھیجنا پڑے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/eiTsHQD

0 Response to "امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ، فٹ بال ٹیم کےتین ارکان ہلاک دو زخمی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3