-->
امریکہ کا سب سے ذہین صدر کون؟

امریکہ کا سب سے ذہین صدر کون؟

 ذہانت اور عقل و حکمت سیاسی داؤ پیچ سے بالا تر ہے۔ اس کے لیے مختلف معیارات پر مبنی ذہانت ناپنے کا ایک پیمانہ ’انٹیلی جینس کوشنٹ‘ (آئی کیو) بھی ہے۔ لیکن جب کسی قومی رہنما یا صدر جیسے منصب پر فائز رہنے وال شخص کی ذہانت کی بات کی جائے گی تو کئی دیگر پہلو بھی پیش نظر رکھے جائیں گے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/69narfU

0 Response to "امریکہ کا سب سے ذہین صدر کون؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3