-->
کئی امریکی ریاستوں میں اومیکرون کی تصدیق، ویکسن یافتہ مریضوں میں علامات معمولی ہیں

کئی امریکی ریاستوں میں اومیکرون کی تصدیق، ویکسن یافتہ مریضوں میں علامات معمولی ہیں

ابھی تک اومیکرون کے بارے میں بہت کچھ واضح نہیں ہے۔ مثلاً یہ کہ آیا یہ بھی زیادہ تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ابھی یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ کرونا ویکسین اس کے خلاف کتنی مؤثر ہے، اور یہ کہ یہ ویریئنٹ بھی لوگوں کو کووڈ جتنا ہی شدید بیمار کر سکتا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3xPM6G8

Related Posts

0 Response to "کئی امریکی ریاستوں میں اومیکرون کی تصدیق، ویکسن یافتہ مریضوں میں علامات معمولی ہیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3