
آکسفورڈ اسکول میں اندھا دھند فائرنگ کے ملزم کے والدین پر بھی فرد جرم عائد
آکلینڈ کاؤنٹی کی پراسیکیوٹر کیرن میکڈونلڈ نے کہا کہ ہے جیمز اور جینیفر کرمبلی ایک انتہائی غلط اقدام کے مرتکب ہوئے کہ انہوں نے بلیک فرائیڈے پر بندوق خریدی اور اپنے بیٹے ایتھن کرمبلی کو اس تک رسائی کو مشکل نہیں بنایا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lys2mG
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lys2mG
0 Response to "آکسفورڈ اسکول میں اندھا دھند فائرنگ کے ملزم کے والدین پر بھی فرد جرم عائد"
Post a Comment