-->
ورجینیا اور نیو جرسی سمیت کئی امریکی ریاستوں میں گورنر اور دیگر نشستوں کے لیے ووٹنگ جاری

ورجینیا اور نیو جرسی سمیت کئی امریکی ریاستوں میں گورنر اور دیگر نشستوں کے لیے ووٹنگ جاری

انتخابات میں زیادہ توجہ ریاست ورجینیا اور نیوجرسی پر ہےجہاں ووٹرز گورنر اوردیگر عہدیداروں کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں۔ باقی پورے ملک میں مئیر،سٹی کونسل سے لے کر اسکول بورڈز تک کے عہدیداروں کے لیے امیدوار انتخابی دوڑ کا حصہ ہیں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3CGLg03

Related Posts

0 Response to "ورجینیا اور نیو جرسی سمیت کئی امریکی ریاستوں میں گورنر اور دیگر نشستوں کے لیے ووٹنگ جاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3