
آب و ہوا کی تبدیلی پر عالمی کانفرنس میں امریکہ نے کیا وعدے کیے؟
امریکہ کے منصوبوں میں ہوا، شمسی توانائی اور دیگر ماحول دوست قابلِ تجدید ذرائع پر انحصار کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے جب کہ الیکٹرک گاڑیوں اور ماس ٹرانزٹ منصوبوں کی حوصلہ افزائی بھی اس منصوبے میں شامل ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZMrG48
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZMrG48
0 Response to "آب و ہوا کی تبدیلی پر عالمی کانفرنس میں امریکہ نے کیا وعدے کیے؟"
Post a Comment