-->
امریکہ میں خزاں کے رنگ پھیکے کیوں پڑ گئے؟

امریکہ میں خزاں کے رنگ پھیکے کیوں پڑ گئے؟

امریکہ میں بھی موسمیاتی تبدیلی کے اثرات نظر آ رہے ہیں۔ اس مرتبہ بہت سے پودے، پھول، پتے وقت پر نہ اگ رہے ہیں اور نہ جھڑ رہے ہیں۔ یعنی خزاں کے رنگ یا تو دیر سے نظر آ رہے ہیں یا یہ غائب ہو رہے ہیں۔ مزید بتا رہی ہیں فائزہ بخاری 'سمپلی امریکہ' میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3qK96Fa

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں خزاں کے رنگ پھیکے کیوں پڑ گئے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3