-->
امریکہ: گلوبل میڈیا کی قیادت کیلیے نامزد امینڈا بینیٹ کی سینیٹ کمیٹی میں سماعت

امریکہ: گلوبل میڈیا کی قیادت کیلیے نامزد امینڈا بینیٹ کی سینیٹ کمیٹی میں سماعت

سینیٹ سے تقریری کی توثیق حاصل کرنے کے بعد بینیٹ وفاقی ادارے یوایس اے جی ایم کی قیادت کریں گی جس کا سالانہ بجٹ 480 ملین ڈالر ہے اور وہ وائس آف امریکہ، ریڈیو فری یورپ، ریڈیو لبرٹی ، ریڈیو فری ایشیا، ٓفس آف کیوبا براڈکاسٹنگ، مڈل ایسٹ براڈکاسٹنگ نیٹ ورکس اور اوپن ٹیکنالوجی فاؤنڈیشن کا نگران ادارہ ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RCxdYrO

Related Posts

0 Response to "امریکہ: گلوبل میڈیا کی قیادت کیلیے نامزد امینڈا بینیٹ کی سینیٹ کمیٹی میں سماعت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3