
امریکہ میں اندرونی دہشت گردی سے نمٹنے کی کوششیں
ایک وقت تھا جب امریکہ کو دہشت گردی کا زیادہ خطرہ بیرونِ ملک موجود القائدہ جیسے گروہوں سے تھا۔ مگر آج زیادہ خطرہ ان امریکیوں سے ہے جو حکومت اور سماجی حالات سے ناخوش ہیں اور ہتھیار اٹھانے کو تیار ہیں۔ امریکہ میں 'ڈومیسٹک ٹیررازم' سے نمٹنے کے لیے کیا کوششیں کی جارہی ہیں۔ جانیے نیلوفر مغل سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/eIc2mj1
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/eIc2mj1
0 Response to "امریکہ میں اندرونی دہشت گردی سے نمٹنے کی کوششیں"
Post a Comment