
امریکہ: کھربوں ڈالر کے انفراسٹرکچر پیکج سے کیا کچھ بدلے گا؟
امریکہ میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام شروع ہونے جا رہے ہیں۔ حال ہی میں صدر بائیڈن نے 10 کھرب ڈالر کے انفراسٹرکچر بل پر دستخط کیے ہیں۔ اس بل میں کیا کچھ ہے اور اس کی وجہ سے امریکہ میں کیا کچھ ہوگا؟ بتا رہے ہیں آفتاب بوڑکا اپنے اس وی لاگ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3nq1Rjt
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3nq1Rjt
0 Response to "امریکہ: کھربوں ڈالر کے انفراسٹرکچر پیکج سے کیا کچھ بدلے گا؟"
Post a Comment