
'طالبان کو تسلیم کرنے کے لیے پاکستان زیادہ متحرک ہے'
افغانستان کے لیے امریکہ کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے پاکستان طالبان کو تسلیم کرنے کی کوششوں میں روس اور چین سے زیادہ متحرک ہے۔ ان کے مطابق واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان بات چیت کے لیے دروازے کھلے ہیں۔ افغانستان کی صورتِ حال سے متعلق مزید جانیے اس ویڈیو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3CUdfc5
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3CUdfc5
0 Response to "'طالبان کو تسلیم کرنے کے لیے پاکستان زیادہ متحرک ہے'"
Post a Comment