لسانیات میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ لفظ اپنا معنی فراہم کر رہا ہے یا نہیں۔ حلیم کو مونث بولنے سے آپ کے ذہن حلیم کی پلیٹ ہی آتی ہے یا نہاری کا ڈونگہ؟ اگر ذہن میں حلیم کی شبیہہ بن رہی ہے تو مذکر مونث کی بحث لایعنی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2GIgAS8
0 Response to "دماغ کا دہی بنایا یا دہی بنائی؟"
Post a Comment