-->
امریکہ افغانستان سے ایک ہزار فوجی نکال سکتا ہے، جنرل ووٹل

امریکہ افغانستان سے ایک ہزار فوجی نکال سکتا ہے، جنرل ووٹل

میڈیا ذرائع کے مطابق افغانستان میں موجود 14 ہزار امریکی فوجیوں میں سے لگ بھگ نصف کو نکالنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے جس سے یہ خدشات پیدا ہو گئے ہیں کہ آیا نسبتاً  ایک چھوٹی فورس افغان فوج کی مدد کرنے کی اہلیت رکھ سکے گی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2S5MAld

Related Posts

0 Response to "امریکہ افغانستان سے ایک ہزار فوجی نکال سکتا ہے، جنرل ووٹل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3