-->
امریکہ: رواں برس بلیک فرائے ڈے کیسا ہو گا؟

امریکہ: رواں برس بلیک فرائے ڈے کیسا ہو گا؟

امریکہ میں 'تھینکس گیونگ' کے تہوار سے ہالی ڈے سیزن کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس کے بعد امریکیوں کو نومبر کے چوتھے جمعے کا بے صبری سے انتظار ہوتا ہے جسے 'بلیک فرائے ڈے' کہا جاتا ہے۔ امریکہ میں آج خریداری کے لیے سب سے بڑا دن بلیک فرائے ڈے شروع ہو گیا ہے۔ رواں برس کا بلیک فرائے کیسا ہو گا؟  ویڈیو دیکھیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3xmY7CZ

Related Posts

0 Response to "امریکہ: رواں برس بلیک فرائے ڈے کیسا ہو گا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3