
پیرس معاہدے پر کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوئی: اوباما
اوباما نے کہا کہ پیرس کانفرنس اور اس کے بعد طے ہونے والا سمجھوتا اس بات کا مظہر تھا کہ کیا کچھ کیا جانا ہے اور کیسے کیا جانا ہے، تاکہ موسمیاتی تبدیلی کے بحران کے چیلنج سے مؤثر طور پر نبردآزما ہوا جا سکے۔ لیکن، زیادہ تر ملک اتنے سرگرم دکھائی نہیں دیے جتنا کہ ان کو ہونا چاہئے تھا
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3CYMzHY
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3CYMzHY
0 Response to "پیرس معاہدے پر کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوئی: اوباما"
Post a Comment