-->
امریکی خفیہ ادارے کا ایران اور روس پر ووٹرز کے ڈیٹا تک رسائی کا الزام

امریکی خفیہ ادارے کا ایران اور روس پر ووٹرز کے ڈیٹا تک رسائی کا الزام

نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف نے کہا ہے کہ ایران نے بعض ووٹرز کی معلومات تک رسائی حاصل کر لی ہے جب کہ روس نے بھی ایسا کیا ہے۔ ان کے بقول دونوں ملکوں نے انتخابات کے دوران عوامی رائے عامہ پر اثر انداز ہونے کے اقدامات کیے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35ktgZX

Related Posts

0 Response to "امریکی خفیہ ادارے کا ایران اور روس پر ووٹرز کے ڈیٹا تک رسائی کا الزام"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3