-->
لوگ سلیکون ویلی کیوں چھوڑ رہے ہیں؟

لوگ سلیکون ویلی کیوں چھوڑ رہے ہیں؟

سان فرانسسکو امریکہ کا وہ شہر ہے جہاں 'سلیکون ویلی' قائم ہے۔ وہ جگہ جہاں گوگل، فیس بک، ٹوئٹر سمیت ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کے دفاتر ہیں۔ یہ جگہ رہائش کے اعتبار سے بہت مہنگی ہے لیکن لوگ پھر بھی یہاں آنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ مگر اب یہاں مقیم لوگ یہ علاقہ چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ وجہ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FTfK72

Related Posts

0 Response to "لوگ سلیکون ویلی کیوں چھوڑ رہے ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3