-->
امریکی سپریم کورٹ میں جج کی تقرری پر تنازع ہے کیا؟

امریکی سپریم کورٹ میں جج کی تقرری پر تنازع ہے کیا؟

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں اس وقت ایک اہم موضوع سپریم کورٹ کے بینچ میں نئے جج کی تقرری کا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سپریم کورٹ کی خالی نشست پر جسٹس ایمی کونی بیرٹ کو نامزد کیا ہے جب کہ ڈیموکریٹس کا مطالبہ ہے کہ نئے جج کا فیصلہ انتخابات کے بعد ہونا چاہیے۔ یہ معاملہ اور تنازع ہے کیا؟ جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34iTgpd

Related Posts

0 Response to "امریکی سپریم کورٹ میں جج کی تقرری پر تنازع ہے کیا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3