-->
بائیڈن کی جمہوریت کانفرنس: پاکستان، بھارت، تائیوان مدعو؛ روس اور ترکی نظر انداز

بائیڈن کی جمہوریت کانفرنس: پاکستان، بھارت، تائیوان مدعو؛ روس اور ترکی نظر انداز

امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں جمہوریت سے متعلق کانفرنس نو اور دس دسمبر کو آن لائن ہو گی۔ کانفرنس کا مقصد جمہوریت کو درپیش چیلنجز سے نمٹنا اور اجتماعی اصلاحات سے اس کے ثمرات حاصل کرنا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kZRz8j

Related Posts

0 Response to "بائیڈن کی جمہوریت کانفرنس: پاکستان، بھارت، تائیوان مدعو؛ روس اور ترکی نظر انداز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3