
چمگادڑوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی امریکی خاتون
ڈراؤنی فلموں میں چمگادڑ کو دیکھ کر بہت سے لوگوں پر خوف طاری ہو جاتا ہے۔ البتہ عالمی وبا کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو چمگادڑوں سے جوڑنے کے بعد لوگوں کے دلوں میں ان کے لیے مزید خوف بیٹھ گیا۔ امریکہ میں ایک ایسی خاتون ہیں کو چمگادڑوں کو تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان سے متعلق بد گمانیوں کو دور کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ ویڈیو دیکھیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cJYuxK
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cJYuxK
0 Response to "چمگادڑوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی امریکی خاتون"
Post a Comment