
چھ ماہ سے پانچ سال کے بچوں کےلیےکوویڈویکسین کی منظوری متوقع
کوویڈ نانٹین کے خلاف بچوں کی ویکسین کی تیزی سے منظوری بائیڈن انتظامیہ کی ایک سال سے زیادہ عرصے سے ایک ترجیح رہی ہے۔ جو ان کے خیال میں اسکول اور ڈے کیئر سنٹرز کو دوبارہ کھلولنے اور بچوں کی دیکھ بھال میں الجھے والدین کو ذمہ داری سے آزاد کرانے کے لیے اہم ہے تاکہ وہ اپنے کاموں پر جاسکیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/r5PuJS246
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/r5PuJS246
0 Response to "چھ ماہ سے پانچ سال کے بچوں کےلیےکوویڈویکسین کی منظوری متوقع"
Post a Comment