-->
ایمیزون کی تیز ترین سروس کیسے کام کرتی ہے؟

ایمیزون کی تیز ترین سروس کیسے کام کرتی ہے؟

آن لائن ریٹیل کاروبار میں سب سے زیادہ منافع کمانے والی امریکی کمپنی ایمیزون کی خاص بات یہ ہے کہ وہ آرڈر ملتے ہی اسے چند گھنٹوں میں کسٹمر تک پہنچا دیتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس تیز ترین ڈلیوری سروس کا کیا راز ہے؟ فائزہ بخاری لے کر جا رہی ہیں ایمیزون کے ویئر ہاؤس میں جہاں سے روزانہ ملنے والے لاکھوں آرڈرز کی ترسیل کی جاتی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/NyroMSaQ8

Related Posts

0 Response to "ایمیزون کی تیز ترین سروس کیسے کام کرتی ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3