
'افغان تارکین وطن کا زخم اتنا گہرا ہےکہ صرف پٹی باندھنا کافی نہیں'
مشی گن سٹیٹ یونیورسٹی سے منسلک ڈاکٹر پروفیسر فرح عباسی کہتی ہیں کہ سب سے بڑا نفسیاتی مسئلہ جو کسی بیرون ملک میں سکونت اختیار کرنے والے افغان تارکین وطن کو درپیش ہوگا، وہ "کلچرل بریومنٹ " ہے، جسےاپنا کلچر، اپنی اقدار ، اپنی زبان،اور اپنی روایات سے بچھڑنےکا غم کہا جاتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZyI888
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZyI888
0 Response to "'افغان تارکین وطن کا زخم اتنا گہرا ہےکہ صرف پٹی باندھنا کافی نہیں'"
Post a Comment