
افغانستان سے فوجی انخلا کے بعد داعش خراسان اور القاعدہ زورپکڑ رہی ہیں، امریکی عہدے دار
تازہ ترین خفیہ اطلاعات سے پتا چلتا ہے کہ دولت اسلامیہ خراسان، جسے عام طور پر داعش خراسان کا نام دیا جاتا ہے، بیرون ملک کارروائی کے لیے تیزی سے زور پکڑتی جا رہی ہے، جب کہ القاعدہ کے دہشت گرد جنگجو بھی اپنے عزائم میں اس سے پیچھے دکھائی نہیں دیتے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mi29Zo
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mi29Zo
0 Response to "افغانستان سے فوجی انخلا کے بعد داعش خراسان اور القاعدہ زورپکڑ رہی ہیں، امریکی عہدے دار"
Post a Comment