
پارلر: آزادیٔ اظہار کا سوشل نیٹ ورک
امریکہ میں حالیہ انتخابات کے دوران فیس بک اور ٹوئٹر نے بہت سی پوسٹس یا تو بلاک کر دیں یا ان پر لیبل لگایا کہ ان میں دی گئی معلومات درست نہیں۔ اس وقت امریکہ میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپس میں سے ایک 'پارلر' ہے جس کا دعویٰ ہے کہ وہ آزادیٔ اظہار کا خیال کرتے ہوئے کچھ بھی سینسر نہیں کرتے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lMzWqL
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lMzWqL
0 Response to "پارلر: آزادیٔ اظہار کا سوشل نیٹ ورک"
Post a Comment