-->
امریکہ کی معیشت بحال کیسے ہوگی؟

امریکہ کی معیشت بحال کیسے ہوگی؟

امریکہ کے نو منتخب صدر کو چین کے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ ملک کی اندرونی معاشی مشکلات سے بھی نمٹنا ہو گا۔ کانگریس میں ری پبلکن پارٹی کی طرف سے سخت مخالفت کے امکان کے بعد جو بائیڈن کا بلند و بانگ معاشی منصوبہ کس قسم کی مشکلات کا سامنا کر سکتا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kIa2TZ

Related Posts

0 Response to "امریکہ کی معیشت بحال کیسے ہوگی؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3