
خسرے کی ویکسین لگانے کے بعد امریکہ میں افغان مہاجرین کو لانے کا سلسلہ بحال
افغان مہاجرین کا امریکہ آنے کا سلسلہ اس وقت روک دیا گیا جب 24 لوگوں کو خسرہ ہوگئی۔ اس طرح 'آپریشن ایلائیز ویلکم' کے تحت آنے والے افغان شہری باہر کے ممالک میں ٹرانزٹ پوائنٹس پر پھنس گئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ApAPfH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ApAPfH
0 Response to "خسرے کی ویکسین لگانے کے بعد امریکہ میں افغان مہاجرین کو لانے کا سلسلہ بحال"
Post a Comment