
امریکہ کے مشرقی ساحل پر موسم کی پہلی برف باری، سردی میں اضافہ
ایسٹرن ٹائم کے مطابق، ایک بجے دوپہر تک ورجینیا میں چھ انچ، جب کہ میری لینڈ اور واشنگٹن میں پانچ انچ برف باری ہوچکی تھی۔ ادھر، الی نوائے میں سات انچ جب کہ ویسٹ ورجینیا میں 6.2 انچ برف باری ہوچکی ہے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RUQ2PE
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RUQ2PE
0 Response to "امریکہ کے مشرقی ساحل پر موسم کی پہلی برف باری، سردی میں اضافہ"
Post a Comment