-->
خشوگی کے قتل میں ملوث 17 سعودی عہدے داروں پر امریکی پابندیاں نافذ

خشوگی کے قتل میں ملوث 17 سعودی عہدے داروں پر امریکی پابندیاں نافذ

سعودی جرنلسٹ اور امریکی رہائشی جمال خشوگی کی ہلاکت کے چھ سے زیادہ ہفتوں کے بعد امریکہ نے 17 سعودی عہدے داروں کو، جو شاہی عدالت اور سعودی حکومت کے ارکان ہیں، خشوگی کی ہلاکت میں ملوث ہونے کی بنا پر ان کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2K8UYxS

Related Posts

0 Response to "خشوگی کے قتل میں ملوث 17 سعودی عہدے داروں پر امریکی پابندیاں نافذ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3